Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

پاکستان ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز: مہمان ٹیم کی اسلام آباد آمد

ویسٹ انڈیز ٹیسٹ اسکواڈ کپتان کریگ براتھ ویٹ کی قیادت میں اسلام آباد پہنچ گیا۔

ویسٹ انڈیز ٹیسٹ اسکواڈ دورہ پاکستان کے سلسلے میں ویسٹ انڈیز ٹیسٹ اسکواڈ کپتان کریگ براتھ ویٹ کی قیادت میں اسلام آباد پہنچ گیا۔

ویسٹ انڈیز ٹیسٹ اسکواڈ فلائٹ ای کے 612 سے براستہ دبئی اسلام آباد پہنچا۔

ویسٹ انڈیز کی ٹیم پاکستان شاہینز کے خلاف 10 سے 12 جنوری تک اسلام آباد کلب میں پریکٹس میچ کھیلے گی۔

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 17 جنوری کو ملتان میں شروع ہوگا۔ دوسرا ٹیسٹ میچ بھی ملتان انٹر نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں 25 جنوری سے شروع ہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button