Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریایونیورسٹی ملتان میں سفید چھڑی آگاہی واک

بہاء الدین زکریایونیورسٹی ملتان میں سفید چھڑی آگاہی واک کی گئی ۔ سفید چھڑی آگاہی واک زیر سرپرستی سیدہ ثانیہ زیدی لیکچرار شعبہ کمیونی کیشن سٹڈیز بہاء الدین زکریایونیورسٹی ملتان ہوئی ، اور واک میں یونیورسٹی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے طلباء نے حصہ لیا۔

واک سے خطاب کرتے ہوئے سیدہ ثانیہ زیدی نے کہاکہ معذور وہ نہیں جو جسمانی طور پر معذور ہو بلکہ معذور وہ ہے جو ہمت ہار بیٹھے ۔

یہ واک نابینا افراد کی سفید چھڑی بین الاقوامی آگاہی پروگرام کے سلسلے میں منعقد کی گئی۔

واک جناح آڈیٹوریم سے شروع کی گئی۔

طلباء نے واک کے دوران اپنے تعلیمی مسائل کا ذکر کیا، جس میں کتابوں اور ٹیکنالوجی کی فراہمی سرفہرست تھی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button