Breaking NewsSportsتازہ ترین
پی ایس ایل 2025 : کون بنے گا بہترین باؤلر

پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے جیسن ہولڈر اور کراچی کنگز کے حسن علی سخت مقابلہ ہے۔
دونوں فاسٹ باؤلر نے پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن میں اب تک 15,15 وکٹ لیں ہیں جبکہ دونوں فاسٹ باؤلر کی ٹیموں نے پلے آ ف کے لئے بھی کوالیفائی کر لیا ہے۔
پی ایس ایل دسویں ایڈیشن کے بہترین باولر کے لئے ان دونوں میں سخت مقابلہ جاری ہے۔