Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکولوں میں سردیوں کی تعطیلات کے دوران ونٹر کیمپ لگانے پر مکمل پابندی، آن لائن کلاسز لی جاسکیں گی

محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے سکولوں میں ونٹر کیمپ نہ لگانے کے حوالے سے ہدایات جاری کردی گئیں ہیں۔

تمام سی ای اوز کو ہدایت کی گئی ہے کہ اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ کوئی بھی سکول ونٹر کیمپ نہ لگائے، سکولوں میں ونٹر کیمپ کی بجائے آن لائن کلاسز لینے کی اجازت دی جائے گی تاکہ تعلیمی سرگرمیاں متاثر نہ ہوں۔

تاہم اگر کوئی سکول ونٹر کیمپ لگانے کی کوشش کرے گا تو اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

ڈی ای اوز، ڈپٹی ڈی ای اوز، اور ایجوکیشن آفیسرز کو اس پابندی کا اطلاق کروانے کا حکم دیا گیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button