Breaking NewsEducationتازہ ترین
پنجاب میں موسم سرما کی تعطیلات 20 دسمبر سے ہونے کا امکان
اس سلسلے میں پنجاب کے سیکرٹری سکولز خالد نذیر وٹو نے کہا ہے کہ 20 دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیوں کا آغاز ہوگا۔
تعلیمی اداروں میں 10 جنوری 2025ء تک چھٹیاں ہوں گی، پنجاب کے سکولوں میں اس مرتبہ موسم سرما کی 20 چھٹیاں ہوں گی۔