Breaking NewsEducationتازہ ترین
پنجاب بھر کے سکولوں میں نئے اوقات کار سوموار سے نافذالعمل ہوں گے

محکمہ سکولز نے سکولوں کے نئے اوقات کا نوٹیکفیشن جاری کردیا ہے۔
جس کے مطابق بوائز سکول =8:30 تا 2:30، گرلز سکول=8:15 تا 2:15، جمعتہ المبارک= 8:30 تا 12:00 تک ہونگے۔
جب کہ انصاف آفٹر نون سکولز8:00 تا 12:30 پہلی شفٹ، 1:00 تا 5:30 دوسری شفٹ ہوگی ۔














