Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب کے سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات 24 دسمبرسے ہونے کا امکان

موسم سرما کی تعطیلات کے سلسلے میں سکولز 24 دسمبر سے یکم جنوری تک بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

ذرائع کاکہنا ہے کہ سرکاری سکولوں میں سہ ماہی امتحانات کا انعقاد دسمبر میں کیا جائے گا، تمام سکولوں میں یونیفائیڈ ڈیٹ شیٹ کے مطابق امتحان لیا جائے گا۔

امتحانات کا آغاز 5 دسمبر 2022 سے ہوگا, امتحانات کا سلسلہ 23 دسمبر تک جاری رہے گا۔

موسم سرما کی تعطیلات میں سکولز 24 دسمبر سے یکم جنوری تک بند رہیں گے، تعلیمی ادارے دوبارہ 2 جنوری سے کھلیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button