Breaking NewsEducationتازہ ترین
زکریا یونیورسٹی : موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع

زکریا یونیورسٹی میں موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع کردی گئی۔
جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اب یونیورسٹی 8۔ جنوری کو کھلے گی جبکہ تمام گرلز اور بوائز ہاسٹل بھی 8 جنوری تک بند رہیں گے۔