Breaking NewsEducationتازہ ترین
پنجاب بھر کے سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات 20 دسمبر سے شروع ہوں گی

محکمہ سکولز کا موسم سرما کی حوالے سے نوٹیفکیشن منظر عام پر آگیا جس کے مطابق موسم سرما کی تعطیلات 20 دسمبر سے شروع ہوں گی جو 10 جنوری 2025 تک جاری رہیں گی جبکہ سکول 13 جنوری سے کھلیں گے۔
تمام سی ای اوز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ تمام سرکاری اور پرائیویٹ اداروں میں اس شیڈول کو لازمی لاگو کرائیں تاہم سکولوں میں فیس ماسک پہننے سے متعلق پابندیاں برقرار رہیں گی۔