Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کے بارے میں فیصلہ آج ہوگا

سکولوں میں سموگ ، اور سردی کی وجہ سے چھٹیوں کے بارے میں فیصلہ نہ ہوسکا ۔
ابتدائی طور پر 15دسمبر سے 15جنوری تک چھٹیوں کی اطلاعات سامنے آئیں تھیں تاہم آفیشلی طور پر اعلان نہیں کیاگیا ۔
اب آج ایک بار پھر وزرا کا اجلاس طلب کرلیاگیا، جس میں چھٹیوں کےعلاوہ سکولوں میں ویکسی نیشن، اور سکولوں کے مسائل بارے ایجنڈا شامل ہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button