Breaking NewsEducationتازہ ترین
ویمن یونیورسٹی کا پانچواں کانووکیشن 26 نومبر کو ہوگا

ویمن یونیورسٹی کا 5واں کانووکیشن 26 نومبرکو ہوگا، جس کی تقریب متی تل کیمپس میں ہوگی ۔
اس کانووکیشن میں چارسالہ بی ایس پروگرام کے سیشن 2018-22 اور سیشن 2020-22جبکہ پی ایچ ڈی سیشن 2014 تا2021 تک تمام سکالرز میں ڈگریاں ایوارڈ کی جائیں گی ۔
کانووکیشن کی مکمل ریہرسل 25نومبر کو ہوگی۔
ریہرسل میں شرکت نہ کرنے والی طالبات کو شرکت کی اجازت نہیں ہوگی۔
اکیڈمک کاسٹوم کی سہولت فراہم کرنے کےلئے ایک فرم کیمپس میں موجود ہوگی، جو کرائے پر لباس دے گی۔
ثکانووکیشن میں شرکت کےلئے رجسٹریشن کارڈ لانا لازم ہوگا۔