Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ویمن یونیورسٹی کا کانووکیشن منسوخ ہوگیا

ویمن یونیورسٹی ملتان کا کانووکیشن آج دو دسمبر کو ہونا تھا، اس سے قبل یہ کانووکیشن 26 نومبر منعقد ہونا تھا جو ملتوی کردیا گیا تھا۔

اب کانووکیشن منسوخ کردیاگیا ہے ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹر عظمیٰ قریشی کی علالت کی وجہ سے کانووکیشن ملتوی کیاگیا ہے ۔

کانووکیشن میں شریک کرنے والی طالبات کو بروقت مطلع بھی نہیں کیاگیا ، جس کی وجہ سے انہیں شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button