Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ویمن یونیورسٹی : شعبہ فزکس کا ریکارڈ؛ ایک روز میں تین پی ایچ ڈی سکالرز کے مجلسی دفاع آج ہوں گے

ترجمان کے مطابق ویمن یونیورسٹی کا شعبہ فزکس ایک تاریخ رقم کرنے جارہا ہے، جس کی تین پی ایچ ڈی سکالر ز کا مجلسی دفاع آج ہوگا۔

جن میں سکالر مسز نسیم اختر کے مقالے کا عنوان’’ Carbo Nano- structure based resistive memory device for data storage applications ” ہے۔

سکالر مسز طاہرہ یعقوب کے مقالے کا عنوان’’ Fabrication and Characterization of Doped 2D Material for energy storage applications” ہے۔

جبکہ سکالر مسز روبیہ شفیق شامل ہیں ۔

کنٹرولر امتحانات ڈاکٹر حناعلی کے کہنا ہے کہ عوامی دفاع کی تقریب کچہری کیمپس کے سمارٹ کلاس روم میں ہوگی، جس کی مہمان خصوصی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عظمیٰ قریشی ہوں گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button