Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ویمن یونیورسٹی ایک اور انٹرنیشنل کانفرنس کی میزبانی کےلئے تیار

ویمن یونیورسٹی کے شعبہ انگریزی کے زیر اہتمام پہلی تین روزہ انٹرنیشنل کانفرنس 18 سے 20 اکتوبر تک جاری رہے گی ۔

اس تین روزہ کانفرنس کی مہمان خصوصی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عظمیٰ قریشی ہوں گے ۔

کانفرنس کا عنوان’’لسانیات اور کثیر الشعبہ تحقیق‘‘ رکھا گیا ہے ۔

مین کیمپس کچہری چوک کے جناح ہال میں ہونے والے کانفرنس کی فوکل پرسن چیئرپرسن شعبہ انگلش ڈاکٹر میمونہ یاسمین خان ہیں ۔

کانفرنس میں نامور قومی اور بین الاقوامی ماہرین تعلیم اور سکالرز شرکت کریں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button