Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

’’خالدہ حسین کی نثر کے فکری اورجمالیاتی امتیازات‘‘بارے پبلک ڈیفنس آج ہوگا

ویمن یونیورسٹی کے شعبہ اردو کی پی ایچ ڈی سکالر سارا مجید کا پبلک ڈیفنس 4 اپریل کو ہوگا ۔

ترجمان کے مطابق سارہ مجید کے مقالے کا عنوان ’’خالدہ حسین کی نثر کے فکری اور جمالیاتی امتیازات‘‘ ہے ۔

مجلسی دفاع کی تقریب کچہری کیمپس میں منعقد ہوگی، جس کی مہمان خصوصی وائس چانسلر ڈاکٹر عظمیٰ قریشی ہوں گی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button