Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

شعبہ تاریخ اور پاکستان سٹڈی کی پی ایچ ڈی سکالر کا پبلک ڈیفنس کی تیاری مکمل

ویمن یونیورسٹی کے شعبہ تاریخ اور پاکستان سٹڈی کی پی ایچ ڈی سکالر کا پبلک ڈیفنس کی تیاری مکمل کرلی گئی ، ویمن یونیورسٹی کے شعبہ تاریخ اور پاکستان سٹڈی کی پی ایچ ڈی سکالر سمیرا محبوب کے مقالے کا پبلک ڈیفنس منعقد کرانے کافیصلہ کرلیاگیا ۔

کنٹرولر امتحانات ڈاکٹر حناعلی کے مطابق سمیرا محبوب کے مقالے کا عنوان ’’مابعد جدیدیت، تاریخ نگاری اور پاکستانی مورخین‘‘ جن کے سپروائزر پروفیسر ڈاکٹر عصمت ناز ہیں ، جبکہ ایکسٹرنل ایگزامینر پروفیسر ڈاکٹر آفتاب حسین گیلانی ہیں ۔

پبلک ڈیفنس کی تقریب کچہری کیمپس میں منعقد ہوگی، جس کی مہمان خصوصی وائس چانسلر ڈاکٹر عظمیٰ قریشی ہوں گی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button