Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ویمن یونیورسٹی آج پبلک ڈیفنس کی میزبانی کرے گی

ویمن یونیورسٹی ملتان کے شعبہ تاریخ اور مطالعہ پاکستان کی پی ایچ ڈی سکالر شازیہ نورین کا پبلک ڈیفنس 10 آگست کو کچہری کیمپس میں منعقد ہوگا۔

کنٹرولر امتحانات کے مطابق ان کے مقالے کا عنوان "مشرف دور 1999-2008 کے دوران خواتین کی آزادی” ہے، ان کے مجلسی دفاع کی تقریب 2:00 بجے شروع ہو گی۔

میزبانی کے فرائض ڈاکٹر فاطمہ علی ،چیئرپرسن شعبہ تاریخ اور مطالعہ پاکستان سر انجام دیں گی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button