Breaking NewsEducationتازہ ترین
خواتین یونیورسٹی: شعبہ زوالوجی کے دو پی ایچ ڈی سکالرز کے مجلسی دفاع آج ہوں گے

ویمن یونیورسٹی ملتان کے شعبہ زوالوجی کے دو پی ایچ ڈی سکالرز کے مجلسی دفاع آج ہوں گے۔
کنٹرولر امتحانات کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق شعبہ زوالوجی کی پی ایچ ڈی سکالر آمنہ مشتاق کا پبلک ڈیفینس 15 مارچ آج ہوگا، ان کے ریسرچ مقالے کا عنوان”پولی سسٹک اوورین سنڈروم کے ممکنہ خطرے کے عنصر اور جنوبی پنجاب پاکستان کی خواتین میں ہیوی میٹل/ٹریس عناصر کے اثرات پر مطالعہ” ہے۔
جبکہ پی ایچ ڈی سکالر نازیہ حیدر کا پبلک ڈیفنس میں ان کے ریسرچ مقالے کا عنوان”مقامی ہسپتال کی آبادی میں بار بار بے ساختہ اسقاط حمل میں ممکنہ خطرے کا عنصر” ہے۔