Breaking NewsEducationتازہ ترین
پی ایچ ڈی سکالر محراب خان کا پبلک ڈیفنس آج ہوگا

ویمن یونیورسٹی کی شعبہ کیمسٹری کی پی ایچ ڈی سکالر محراب خان کا پبلک ڈیفنس 03 ء جون کو ہوگا۔
ترجمان کے مطابق شعبہ کیمسٹری ویمن یونیورسٹی کی پی ایچ ڈی سکالر محراب خان کے مقالے کا عنوان، ” Fabrication of Carbon Supported Inorganic Nanocomposites for Catalytic Applications”یہ تقریب کچہری کیمپس میں صبح 11 بجے شروع ہوگی ۔