Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پی ایچ ڈی سکالر نجمہ عثمان کا پبلک ڈیفنس آج 3 ستمبر منگل کو ہوگا

ویمن یونیورسٹی ک شعبہ اردو کی پی ایچ ڈی سکالر نجمہ عثمان کا پبلک ڈیفنس آج 3ستمبر منگل کو ہوگا۔

ترجمان کے مطابق شعبہ اردو ویمن یونیورسٹی کی پی ایچ ڈی سکالر نجمہ عثمان کے مقالے کا عنوان ’’ملتان میں اردو کی منتخب غیر افسانوی تخلیقی نثر، خاکہ،انشائیہ، سفر نامہ طنزح ومزاح اور آپ بیتی کافنی جائزہ قیام پاکستان کے بعد‘‘ ہے۔

پبلک ڈیفنس کی تقریب کی مہمان خصوصی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر کلثوم پرچہ ہونگی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button