Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ویمن یونیورسٹی ملتان میں سی ایس ایس امتحان کی تیاری بارے سیمینار آج ہوگا

ویمن یونیورسٹی اور ’’کیپس‘‘ کے اشتراک سے سی ایس ایس کے امتحان میں کامیابی کےلئے سبجیکٹ کے انتخاب سے لے کر ٹائم مینجمنٹ تک کےلئے سیمینار آج ہوگا، جس میں ماہرین امتحان کی تیاری کےحوالے سے تجاویز دیں گے تاکہ طالبا ت پر پاکستان کی ایلیٹ سول سروسز کا گیٹ وے کھل سکے۔

سیمینار جناح ہال، دی ویمن یونیورسٹی ملتان، کچہری کیمپس میں منعقد ہوگا، جس کی مہمان خصوصی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر کلثوم پراچہ ہوں گی، فوکل پرسن ڈاکٹر عاصمہ اکبر جبکہ گیسٹ سیپکر سی ایس پی عبدالمعید کانجو ہوں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button