Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ویمن یونیورسٹی: پی ایچ ڈی سکالر کا پبلک ڈیفنس آج ہوگا

ویمن یونیورسٹی ملتان شعبہ زوالوجی کی پی ایچ ڈی سکالر فرزانہ افتخار کا پبلک ڈیفنس 6 ء ستمبر کو متی تل کیمپس میں ہوگا۔

ترجمان کے مطابق شعبہ زوالوجی ویمن یونیورسٹی کی پی ایچ ڈی سکالر فرزانہ افتخار کے مقالے کا عنوان’’
” Protective Role of Polyhenols Extracted from Solanum Nigrum and Datura Stramonium on ROS formation intra cellular free CA+ 2 Concentration in Rotenon induced parkinson’s rat Model” ہے۔

پبلک ڈیفنس کی تقریب کی مہمان خصوصی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر کلثوم پراچہ ہوں گی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button