Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن ملتان کے انتخابات مکمل ، ظفر اللہ بھٹی صدر بن گئے

پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن کے الیکشن مکمل ہوگئے، جن کی نگرانی مختار احمد، اور ڈی ایس او فاروق لطیف نے کی، جس میں رجسٹرڈکلبوں نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا،

نتائج کے مطابق میاں ظفر اللہ بھٹی صدر، کامران شریف سیکرٹری، سینئر نائب صدر امان اللہ ، نائب صدر مختار پرویز ، نائب صدر دوم سید سفیر شاہ، جوائنٹ سیکرٹری محمد آصف اور فنانس سیکرٹری محمد شفیق منتخب ہوئے، جبکہ نمائندہ پنجاب عبدالسعید کو چنا گیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button