Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زہرہ بتول کو ڈی ڈی ای ایلمنٹری خواتین تعینات

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول جلال پور پیروالا کی سینئر ہیڈ مسٹریس زہرہ بتول کو ڈی ڈی ای ایلمنٹری خواتین تعینات کردیاگیا۔

جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ زہرہ بتول کو ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر خواتین ایلیمنٹری تعینات کیا جاتا ہے ، اور ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ فوری طور پر چارج سنبھال کرکام شروع کریں ۔

دریں اثنا زہرہ بتول نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کرکام شرو ع کردیا ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button