Breaking NewsSportsتازہ ترین
سروہ آئل ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ : زواری انڈر 19 نے زکریا کلب کو ہرادیا
سروہ آئل ٹی 20کرکٹ ٹورنامنٹ میں زواری انڈر 19نے پہلے کھیلتے ہوئے تمام کھلاڑیوں کے نقصان پر 143رنز بنائے۔
شاز سعید۔23.حسیب جاوید۔22رنز بنائے۔
محمد اویس نے تین جبکہ سہیل نے دو وکٹ حاصل کی۔
بعد میں کھیلتے ہوئے زکریا کلب 110 پر آوٴٹ ہوگئی۔
مشاہد۔22.رحیم نے 17رنز بنائے۔ وقاص اور حمیر نے دو دو کھلاڑی آوٴٹ کیے۔
وسیم شاہ اور ارشاد سونی ایمپائرز محمد وسیم سکورر تھے۔