Paid ad
Breaking Newsتازہ ترینجرائم کی دنیا

ائرپورٹس سیکورٹی فورس کی ملتان ائر پورٹ پر کاروائی، چھپائی گئی لاکھوں  روپے کی کرنسی برآمد

اے ایس ایف کے عملے نے ائیربلیو کے ذریعے شارجہ جانے والے مسافر کے دستی سامان سے باون ہزار یو اے ای درہم اور چالیس ہزار پاکستانی روپے برآمد کر لئے۔
مسافر صابر حسین نے کرنسی اپنے دستی سامان میں چھپا رکھی تھی، جو کہ سامان کی تلاشی کے دوران برآمد کر لی گئی۔
ترجمان کے مطابق ملزم کو ابتدائی تفتیش کے بعد برآمد شدہ کرنسی سمیت مزید کارروائی کے لئے کسٹمز کے حوالے کر دیا گیا-

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button