Breaking NewsEducationتازہ ترین
اساتذہ کو تنخواہیں پوری دو،،پیف کا حکم

پیف سکولوں کے مالکان کو لاک ڈاؤن میں بھی اساتذہ کو مکمل تنخواہ دینے کی ہدایات جاری کردی گئیں ۔
پیف حکام نے تمام سکولوں کے مالکان کو لاک ڈاون کے دوران بھی اساتذہ کو مکمل تنخواہیں جاری کرنے کے احکامات دئے ہیں اور کہا کہ خلاف ورزی پر کاروائی کی جائے گی ۔



















