Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

اساتذہ کی ڈینگی سمیت دیگر تمام غیر تدریسی ڈیوٹیاں ختم کی جائیں:ایس ای ایس ٹیچرز ایسوسی ایشن

پنجاب ایس ای ایس ٹیچرز ایسوسی ایشن ضلع ملتان کے صدر رانا دلشاد علی سرپرست اعلیٰ پنجاب رانا اسلم انجم راو ساجد مصطفی مجمد یونس خان لودھی نے کہا ہے کہ اساتذہ کی ڈینگی سمیت دیگر تمام غیر تدریسی ڈیوٹیاں ختم کی جائیں یہ ڈیوٹیاں متعلقہ محکموں سے کروائی جائیں ۔
اساتذہ کے ذمے صرف اور صرف طلباء کو تعلیم دینا ہے لہذا ان کو ان غیر تدریسی ڈیوٹیوں اور اذیتوں سے چھٹکارا دلایا جائے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button