Breaking NewsEducationتازہ ترین
اساتذہ کے ٹرانسفر , پوسٹنگ احکامات 11 جنوری کو جاری کئے جائیں گے

ای ٹرانسفر کے سلسلے میں 14دسمبر سے 24دسمبر تک درخواستیں طلب کی گئی تھیں۔
تاہم کیو آر کوڈ کی وجہ سے احکامات تاخیر کاشکار ہیں، اب یہ احکامات اب11جنوری سے جاری کئے جائیں گے ۔



















