Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر چینی شہریوں کیلئے خصوصی امیگریشن کاؤنٹر قائم

اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر چینی شہریوں کیلئے خصوصی امیگریشن کاؤنٹر قائم کردیا گیا۔
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اسپیشل امیگریشن کاؤنٹر کا افتتاح کیا۔
خصوصی کاؤنٹر کے ذریعے چینی مسافروں کی تیز ترین امیگریشن ہوسکے گی ، جبکہ اس کاؤنٹر کے ذریعے سی پیک ویزا ہولڈرز بھی استفادہ کرسکیں گے۔
خصوصی کاؤنٹر وزیرداخلہ شیخ رشید کی خصوصی ہدایت پرقائم کیا گیا ہے، وزارت داخلہ کی جانب سے سی پیک کی علیحدہ کیٹیگری کا ویزا بھی جاری کیا جارہا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button