Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

افغانستان سیریز : پاکستان کا کئی اہم کھلاڑیوں کو آرام دینے کا فیصلہ

پی سی بی حکام کا کہنا ہے کہ نسبتاً کمزور ٹیم کے خلاف اہم اور سینئر کھلاڑیوں کو ڈراپ کرکے نئے اور نوجوان ‏کھلاڑیوں کو موقع دیا جائے گا۔
بابر اعظم، محمدرضوان، عثمان قادر، حسن علی، شاہین آفریدی، صہیب مقصود اور حارث رؤف کو ٹیم ‏سے ڈراپ کرنےکافیصلہ کیا گیا ہے۔
پاکستان اور افغانستان کرکٹ سیریز ستمبر کے پہلے ہفتے میں ہونےکا امکان ہے، اور سیریز کے لیے ‏سیریز کیلئےقومی ٹیم کا اعلان 2 روز میں متوقع ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے افغانستان کے خلاف سیریز کے لیے کیمپ لگانے کا فیصلہ کیا ‏ہے۔
۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button