Breaking NewsNationalتازہ ترین
افغانستان سے آنیوالے 20 گھروں کو روانہ کردئے گئے

کورونٹائن سنٹر ملتان میں قرنطینہ کئے گئے، افغانستان سے آنیوالے20 پاکستانیوں کو گھر روانہ کر دیا گیا۔
گھر بھیجنے کا فیصلہ10 یوم کا کورنٹائن پیریڈ مکمل ہونے اور تمام افراد کے کورونا ٹیسٹ نیگیٹیو آنے پر کیا گیا۔
اسسٹنٹ کمشنر سٹی خواجہ عمیر محمود نے تمام افراد کو نواں شہر میں قائم کورنٹائن سنٹر سے الوداع کیا۔



















