Paid ad
Breaking NewsInternationalتازہ ترین

افغانستان میں ایسے گروہ جنم لے رہے ہیں جودنیا کےلئے خطرہ ہیں : پاکستان

وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف کا کہنا ہے کہ افغانستان کی سر زمین پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہی ہے۔
واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر معید یوسف کا کہنا تھا کہ افغانستان کی سر زمین پاکستان کے خلاف استعمال ہوتی رہی ہے اور اب بھی استعمال ہو رہی ہے، ہمیں اسے روکنا ہوگا۔
افغانستان میں پھر ایسےگروہ جنم لے سکتے ہیں جو دنیا کے لیےخطرہ ہوں، پاکستان اور امریکا کو پہلے سے زیادہ ساتھ مل کرکام کرنےکی ضرورت ہے۔ہ پاکستان مزید افغان مہاجرین کو برداشت نہیں کر سکتا، عالمی برادری کو چاہیے کہ وہ جنگ متاثرین کے لیے افغانستان میں ہی بندوبست کرے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button