Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

انسداد شدت پسندی پر ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد

بہاوءالدین زکریا یونیورسٹی میں انسداد شدت پسندی پر ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد ہوا، جس میں وائس چانسلر بہاءالدین زکریا یونیورسٹی ملتان پروفیسر ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی، وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب، وائس چانسلر محمد نواز شریف یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ملتان پروفیسر ڈاکٹر عامر اعجاز، وائس چانسلر غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان پروفیسر ڈاکٹر محمد طفیل، وائس چانسلر خواجہ فرید یونیورسٹی رحیم یار خان پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیمان طاہر، ادارہ تحقیقات اسلامی بین الاقوامی یونیورسٹی اسلام آباد کے ڈائریکٹر جنرل پروفیسر ڈاکٹر محمد ضیاءالحق، ماہر تعلیم پروفیسر ڈاکٹر حمید رضا صدیقی، چیئرمین شعبہ علوم اسلامیہ بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان پروفیسر ڈاکٹر عبدالقدوس صہیب، چیئرمین شعبہ مکینیکل انجینئرنگ بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان ڈاکٹر فرخ ارسلان صدیقی نے شرکت کی۔
شرکاء نے معاشرے میں امن کے فروغ کےلئے اقدامات کو یقینی بنانے پر زور دیا، اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ تعلیمی اداروں میں انتہاپسندی کے خاتمے کو سلیبس کا حصہ بنائے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button