Breaking NewsEducationتازہ ترین
انٹر کے امتحانات کی رولنمبر سلپیں جاری کردی گئیں

انٹر کے امتحانات 10جولائی سے شروع ہونے ہیں جس پر صوبے بھر کے تعلیمی بورڈ ز نے رولنمبر سلپیں جاری کردی ہیں ، پرائیوٹ امیدوار اپنے تعلیمی بورڈ کی ویب سائٹ سے رولنمبر سلپ ڈاؤن لوڈ کرسکیں گے۔ ریگولر طالب علم اپنے اداروں سے رولنمبر حاصل کرینگے۔




















