Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ہونے والی ہوم ون ڈے سیریز کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

پاک انگلیند ون ڈے سیریز کے لیے برطانوی کرکٹ ٹیم کا اعلان ہو گیا ہے، انگلش ٹیم کی قیادت این مورگن کریں گے۔
باقی اسکواڈ میں معین علی، جوناتھن بریسٹو، ٹوم بینٹن، صیم بیلینگ، سیم کرن، ٹوم کرن، لیم ڈوسن، لیم لونگسٹن، جارج گارٹن، عادل رشید، جو روٹ، جیسن رائے، ڈیوڈ ویلی، کریس واکس اور مارک ووڈ بھی پاکستان کے خلاف اسکواڈ کا حصہ ہوں گے۔
انگلش کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان بعد میں کرے گی۔
جب کہ پاکستان اور انگلینڈ کے خلاف 3 ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کا پہلا میچ جمعرات 8 جولائی کو شام پانچ بجے کارڈف میں کھیلا جائے گا۔
دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا میچ ہفتہ 10 جولائی کو پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق تین بجے سہ پہر، اور تیسرا میچ منگل 13 جولائی کو شام پانچ بجے کھیلا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button