Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

او لیول اور اے لیول طلباء کو لازمی مضامین کے امتحان پر چھوٹ

او لیول اور اے لیول طلباء کو لازمی مضامین کے امتحان پر چھوٹ دینے کی منظوری دے دی گئی۔
بتایا گیا ہے کہ اختیاری مضامین پاس کرنے والے طلباء کو بھی ایکوالینس سرٹیفکیٹ جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
تعلیمی بورڈز کی طرز پر کیمبرج انٹرنیشنل کے طلباء کے بھی صرف اختیاری مضامین کے پاس کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔ 80 فیصد طالب علموں کو فائدہ ملے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button