Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

آئندہ انتخابات ہر صورت الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے ہی ہوں گے، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آئندہ انتخابات ہر صورت الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے ہی ہوں گے۔
وزیر اعظم عمران خان کا تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس سے خطاب میں کہنا تھا کہ اوور سیز تیار رہیں ، ان کو ووٹ کا حق لے کر دیں گے۔
وزیراعظم نے ترقیاتی کام جلد مکمل کرنے اور اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کو اپنے حلقوں میں جاکر عوام کو صورتِ حال بتانے کی ہدایت کی۔
عمران خان نے مہنگائی پر کہا کہ یہ پوری دنیا کا مسئلہ ہے ، پاکستان میں دوسرے ممالک کی نسبت کم منہگائی ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button