Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

"اپنا مقام پیدا کر”، محکمہ سکولز کا نیا لوگو جاری

محکمہ سکولز نے نیا اپنا لوگو لانچ کردیا ۔ ا س سلسلے میں تمام سکولوں کو مراسلہ ارسال کردیا کہ محکمہ سکولز کا نیا لوگو آویزاں کیا جائے ۔
نئے لوگو میں طالبہ کی تصویر کے ساتھ اپنا مقام پیدا کر تحریر کیا گیا ہے جبکہ اوپر سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ اور نیچے گورنمنٹ پنجاب تحریر ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button