Breaking NewsEducationتازہ ترین
ایل ایل بی امتحانات، جعلی امیدوار پکڑا گیا

زکریا یونیورسٹی کے زیر اہتمام ہونےو الے ایل ایل بی 5سالہ پروگرام میں جعلی امیدوار پکڑا گیا ۔
بتایا گیا ہے کہ گورنمٹ کالج پاکپتن میں قائم سنٹر کے دور کے دوران کنٹرولر امتحانات پروفیسر ڈاکٹرامان اللہ نے جعلی امیدوار کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔




















