Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ایمرسن یونیورسٹی میں پہلے رجسٹرار اور کنٹرولر امتحانات کی تعیناتی

گورنر ، چانسلر نے ایمرسن یونیورسٹی میں رجسٹرار اور کنٹرولر امتحانات تعینات کردئے۔
چانسلر نے اپنے خصوصی اختیارات استعمال کرتے ہوئے ایمرسن یونیورسٹی ملتان میں رجسٹرار اور کنٹرولر امتحانات کی تعیناتی کردی ۔
جاری مراسلے کے مطابق پروفیسر آف باٹنی جام مختار حسین کو چھ ماہ اور اس کے بعد مستقل رجسٹرار کی آمد تک فرائض سرانجام دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔
جبکہ مسز محمودہ وائیں پروفیسر آف اسلامک سٹیڈیز کو چھ ماہ اور اس کے بعد مستقل کنٹرولر کی تعیناتی کنٹرولرامتحانات کی اضافی ڈیوٹی سوپنی گئی ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button