Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ایمرسن یونیورسٹی کے طلبا اور اساتذہ کشمیریوں کے لئے سراپا احتجاج بن گئے

ایمرسن یونیورسٹی میں کشمیر کے یوم سیاہ کی تقریب منعقد ہوئی صدارت رجسٹرار ایمرسن یونیورسٹی پروفیسر جام مختار حسین نے کی اپنے خطاب میں انہوں نے کہا آزادی کی قیمت ہوتی ہے جو ہر قوم ادا کرتی ہے۔ پاکستان ہر محاذ پر کشمیر کی حمایت اور صدائے آزادی بلند کرتا رہے گا۔
پروفیسر شکیل صدیقی نے کہا ہمیں اصل تاریخ پڑھنی اور سمجھنی ہو گی اور کشمیر کی آزادی کے لیے آواز اٹھانی ہو گی۔
منتظمین تقریب پروفیسر عامر حفیظ ملک، پروفیسر مقصود رضوی اور پروفیسر فرح وسیم شامل تھے ۔
تقریب میں پروفیسر صاحبان اور طلبہ و طالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی تقریب کے آخر میں یوم سیاہ کے حوالے سے واک کا اہتمام کیا گیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button