Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ایم اے ایجوکیشن پروفیشنل ڈگری قرار دے دی گئی

بی ایڈ صرف قائد اکیڈمی سے ہوگا

محکمہ سکولز نے ایم اے ایجوکیشن کو پروفیشنل ڈگری کا درجہ دے دیا، ایم اے ایجوکیشن اساتذہ کی ڈگری ایم ایڈ کے برابر تصور کی جائے گی۔

ٹیچرز کی پروفیشنل ڈگری بی ایڈ ۔ایم ایڈ کیلۓ گورنمنٹ قائداعظم اکیڈمی میں داخلہ لازمی قرار دیدیا۔ایسے ٹیچرز جنہوں نے بھرتی ہونے سے پہلے بی ایڈ نہ کی ہوگی وہ قائد اکیڈمی سے بی ایڈ کریں گے،کسی اور یونیورسٹی/کالج سے نہیں کریں گے۔اس بارے باقاعدہ پابندی کا نوٹییکشن جاری کر دیا گیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button