Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل کے عہدے پر تقرری کیلئے تحریری امتحان ملتوی، پی پی ایس سی

پبلک سروس کمیشن ترجمان کا کہا ہے کہ ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل کے عہدے پر تقرری کیلئے امتحان 30ںجولائی تا یکم اگست کو ہونا طے پائے تھے، جنھیں ملتوی کر دیا گیا ہے۔
امتحان کا نیا شیڈول پی پی ایس سی کی ویب سائٹ پر جلد اپ لوڈ کر دیا جائے گا۔ اس امتحان میں صرف وہی امیدوار شریک ہوسکیں گے جو پہلے سے رجسٹرڈ ہیں نئے امیدواروں کو رجسٹرڈ نہیں کیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button