Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

ایک لاکھ 43ہزار یونٹس بجلی چوری کرنے پر24 لاکھ83ہزار روپے جرمانہ

میپکو ٹیموں نے آپریشن کرتے ہوئے جنوبی پنجاب میں ایک روزمیں 110بجلی چورپکڑلئے۔
ایک لاکھ43ہزار یونٹس بجلی چوری کرنے پر24 لاکھ83ہزار روپے جرمانہ عائد۔8بجلی چوروں کے خلاف مقدمات درج۔22جون2021؁ء کو ملتان میں 9صارفین کو273760روپے جرمانہ عائدکیا گیا۔
ڈی جی خان میں 20 صارفین کو379105روپے جرمانہ عائداور 2مقدمات درج،وہاڑی میں 5بجلی چوروں کو70040روپے جرمانہ عائد، ساہیوال میں 22بجلی چوروں کو555703روپے جرمانہ عائد،رحیم یار خان میں 14صارفین کو348000روپے جرمانہ عائداور ایک مقدمہ درج،مظفرگڑھ میں 14صارفین کو344000 روپے جرمانہ عائداور5 مقدمات درج،بہاولنگر میں 15بجلی چوروں کو160539 روپے جرمانہ عائد اور خانیوال میں 11بجلی چوروں کو352258روپے جرمانہ عائدکیاگیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button