Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

ایک لاکھ29ہزار یونٹس بجلی چوری کرنے پر22لا کھ76ہزار روپے جرمانہ عائد

میپکو ٹیموں نے آپریشن کرتے ہوئے جنوبی پنجاب میں ایک روز میں96بجلی چورپکڑلئے ۔

ایک لاکھ29ہزار یونٹس بجلی چوری کرنے پر22لا کھ76ہزار روپے جرمانہ عائد ۔ایک مقدمہ درج ۔22 اپریل2021؁ء کو ملتان میں26صارفین کو1109795روپے جرمانہ عائدکیا گیااورایک مقدمہ درج کروایاگیا۔

ڈی جی خان میں16صارفین کو265061روپے جرمانہ عائد،وہاڑی میں 9صارفین کو 171906روپے جرمانہ عائد ، بہاولپور میں8صارفین کو140261روپے جرمانہ عائد،ساہیوال میں13 صارفین کو266660روپے جرمانہ عائد،رحیم یار خان میں11صارفین کو164000 روپے جرمانہ عائد،مظفر گڑھ میں11صارفین کو133586روپے جرمانہ عائداور بہاولنگر میں2صارفین کو25000 روپے جرمانہ عائد کیاگیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button