Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

"ای روز گار ” پروگرام : نوجوانوں کی تربیت کے لیے فیز ٹو پلان بھی تیار

وزیر اعلیٰ پنجاب کا نوجوانوں کیلئے "ای روز گار ” پروگرام ،نوجوانوں کی تربیت کے لیے فیز ٹو پلان بھی تیار کرلیا گیا ۔
پنجاب حکومت 1 ارب 70 کروڑ روپے خرچ کرے گی۔ٹیوٹا کے تحت نوجوانوں کو برسر روزگار بنانے کے لیے تربیت دی جارہی ہے ۔
محکمہ صنعت اور تجارت کی جانب سے شروع کیے گئے تربیتی پروگرام کے سبب طالبعلم مختلف ای شعبہ جات جوائن کرکے روزی کمانے کے قابل ہوسکیں گے ۔
حکام کے مطابق مختلف شعبوں میں ٹیکنالوجی کو مد نظر رکھ کربچوں کی تربیت کی جائے گی، سیکنڈ فیز کے لیے فنڈز کے اجرا کے بعدتربیتی پروگرام کا جلد آغاز کیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button