Breaking NewsEducationتازہ ترین
ای ٹرانسفر : سیکروٹنی کاعمل شروع،مراسلہ جاری

ای ٹرانسفر کےلئے درخواستوں کی سیکروٹنی کا عمل شروع کردیا گیا۔ جاری مراسلے میں تمام سی ای اوز کوہدایت کی گئی ہے کہ کوائف کی تصدیق کا عمل 17 مئی سے 21 مئی تک جاری رہے گا ۔
اس دوران تصدیق کا عمل مکمل کیا جائے گا، کسی ٹیچر کا کیس سیٹ دستیاب نہ ہونے پر مسترد نہیں کیا جائے گا اگر کسی سی ای او نے ایسا کیا تو اس کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا، تمام اساتذہ پرموشن کے عمل سے گزر ر ہے ہیں ان کی کوائف کی تصدیق جاری رہے گی۔


















