Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

بلوچستان یونیورسٹی کے قریب دھماکا، ایک پولیس اہلکار شہید ،10 افراد زخمی

بلوچستان یونیورسٹی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور 10 افراد زخمی ہوگئے ، حکام کا کہنا ہے کہ ظاہر دھماکے میں پولیس کی گاڑی کونشانہ بنانے کی کوشش کی گئی۔
کوئٹہ میں بلوچستان یونیورسٹی کے قریب دھماکا ہوا ، جس کے نتیجے ایک اہلکار شہید جبکہ 5 پولیس اہلکاروں سمیت 10 افراد زخمی ہوگئےپولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار دھماکے کی جگہ پہنچ گئے اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بظاہر دھماکے میں پولیس کی گاڑی کونشانہ بنانےکی کوشش کی گئی کیونکہ دھماکا پولیس کے گاڑی کے قریب ہوا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button