Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سےامداد لینےوالےشہریوں کے بچوں کو وظیفہ دینے کافیصلہ

محکمہ سکولز نے تمام ٹیچرز کو ہدایت کی ہے کہ جن بچوں کی والدہ کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام یا احساس کفالت پروگرام کی طرف سے امداد ملتی ہے ان بچوں کو ب فارم کے ہمراہ قریبی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے آفس ریفر کریں تاکہ ان کا وظیفہ جاری ہو سکے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button